ویاگرا کھانے والے کو کینسر نہیں ہوتا ۔ ماہرین کا دعوی

ویاگرا کھانے والے کو کینسر نہیں ہوتا ۔ ماہرین کا دعوی…………..ویاگرا کھانے والے کو کینسر نہیں ہوتا ۔ ماہرین کا دعوی………..ویاگرا کھانے والے کو کینسر نہیں ہوتا ۔ ماہرین کا دعوی…………….ویاگرا کھانے والے کو کینسر نہیں ہوتا ۔ ماہرین کا دعوی

جنسی طاقت کو بڑھانے اور برقرار رکھنے کے لئے سب سے مشہور دوائی ویاگرا ہے جو کہ دراصل لو بلڈپریشر کے لئے بنائی گئی تھی لیکن جب اس کا استعمال ہوا تو یہ بات سامنے آئی کٓہ یہ مردانہ طاقت کو بڑھانے کے لئے بہترین دوائی ہے ۔ لیکن اب ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے استعمال کرنے والے کو کینسر کی بیماری بھی نہیں ہوتی ۔

اس تحقیق میں سائنسدانوں نے چوہوں پر تجربات کیے ہیں۔ انہوں نے چوہوں کو روزانہ ویاگرا کی تھوڑی سی خوراک کھلائی جس کے نتائج نے سائنسدانوں کو بھی حیران کر دیا۔ جب مقررہ مدت کے بعد چوہوں کے دوبارہ ٹیسٹ کیے گئے تو ان میں انتڑیوں کے کینسر کا خدشہ آدھے سے زیادہ کم ہو چکا تھا، ان میں جن چوہوں میں کینسر کا ٹیومر موجود تھا وہ بھی آدھے سے زیادہ تک کم ہو گیا تھا۔

تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ڈیرین براﺅننگ کا کہنا تھا کہ ”اس تحقیق کے نتائج اتنے بہترین آئے ہیں کہ اب ہم اس کے انسانوں پر تجربات کرنے جا رہے ہیں۔یہ تجربات کینسر کی اس قسم کے مریضوں اور ان لوگوں پر کیے جائیں گے جن کے خاندان میں یہ کینسر پایا جاتا ہے۔“

اس تحقیق کے سامنے آنے کےبعد ممکن ہے کہ ڈاکٹر اب اس کا استعمال کینسر کے مریضوں کو کرانا شروع کر دے لیکن فی الحال جو اس کی شہرت ہے اس سے لگتا ہے کہ اب اس کو سر عام کینسر کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکے گا